۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
News ID: 397844
4 اپریل 2024 - 02:46
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں نادم اور پشیمان بہشتیوں کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"لئالی الاخبار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

اِنّ اَهلَ الجَنَّةِ لایَندِمونَ عَلی شَیءٍ مِن اُمورِ الدُنیا اِلاّ علی ساعَةٍ مرَّتْ بِهِم فی‌الدّنیا لَمْ یَذكُروا اللَّهَ فیها.

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

بہشتی (کل)دنیا کے امور میں سے کسی پربھی ندامت اور پشیمانی کا اظہار نہیں کریں گے مگر اس گھڑی پر جو ان پر گزر ی اور انہوں اس میں خدا کو یاد نہیں کیا۔

لئالی الاخبار، ص15

تبصرہ ارسال

You are replying to: .